پلندری ایکشن کمیٹی اور ڈی آئی جی پونچھ اور کمشنر پونچھ کے مذاکرات کامیاب جبکہ ایکشن کمیٹی پونچھ سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد پونچھ میں‌ہڑتال دوسرے روز میں‌داخل

پلندری (مظہر ظریف سے) پلندری ایکشن کمیٹی اور ڈی آئی جی پونچھ ہمراہ کمشنر پونچھ کے 8 گھنٹے طویل چلنے والے مذاکرات کامیاب رہے. 8گھنٹے کے طویل مذاکرات کے بعد آزادپتن انٹری پوائنٹ کھو ل دیا گیا مظاہرین کو انتظامیہ مزید پڑھیں