زونگ کی ناقص سروس کے خلاف آزاد کشمیر کے شہریوں نے پٹیشن دائر کر دی

ہجیرہ (نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر بھر میں سی ایم پاک لیمیٹڈ جو زونگ فور جی کے نام سے پاکستان و آزاد کشمیر میں موبائیل و انٹرنیٹ سروس مہیا کرتی ہے ، کے خلاف آزاد کشمیر کے شہریوں نے آن لائن مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں زونگ کی ناقص سروس کے خلاف ٹیم کشمیر کے نوجوانوں نے احتجاج کیلئے کمر کس لی

تفصیلات کے مطابق (رپورٹ عاطف بلوچ ) ٹیم کشمیر کی جانب سے زونگ نیٹ ورک کے خلاف ٹویٹر پر احتجاج کا اعلان کر دیا پاکستانی وقت کے مطابق منگل کے روز شام چھ بجے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کیلے ٹیوٹر مزید پڑھیں