سدھنوتی آزادکشمیر قلعاں تصادم میں زخمی ہونے والا شخص جان کی بازی ہار گیا، وزیر قانون سردار فاروق طاہر اور بقیہ تین افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

سدھنوتی آزادکشمیر (نمائندہ کے ٹی) تفصیلات کے مطابق بلوچ کے نواحی علاقے قلعاں میں منگل کے روز ،آزاد کشمیر کے وزیر قانون سردار فاروق طاہر اسلامک ڈیویلپمنٹ کے تعاون سے تعمیر ہونے والی سکول کی عمارت کا افتتاح کرنے آئے مزید پڑھیں