نبی کرم ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پرپاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج،فرانسیسی سفیردفترخارجہ میں طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اورفرانسیسی صدرکے بیان پرفرانسیسی سفیرکودفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ گزشتہ دنوں فرانس میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ پر پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج، گستاخانہ مزید پڑھیں