اہلیان ہجیرہ کیلئے غم کی ایک اور گھڑی ، شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد حیات خان انتقال کر گئے

اہلیان ہجیرہ کیلئے غم کی ایک اور گھڑی، شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانامفتی محمد حیات خان صاحب قادریٍ(بانی ومہتمم دارالعلوم حنفیہ رضویہ ہجیرہ) رضائے الٰہی سے وصال فرماگئے ہیں. آپ شاگردرشید حضورمحدث اعظم پاکستان بانی صدرجماعت اہلسنت پاکستان سرپرست مزید پڑھیں