میر پور پولیس کی بروقت کاروائی، کار چور رنگے ہاتھوں‌گرفتار، گاڑیاں برآمد

میرپور پولیس کے مطابق گزشتہ رات میرپور شہر میں دومختلف مقامات سے دوکاریں چوری کرنے کے واقعات رونما ہوئے۔ پہلے واقعہ کے دوران رات تقریباً02:00 بجے کار نمبر MR-AB-766 ٹیوٹاکرولا ٹوڈی ماڈل 2003ء مالیتی 10لاکھ روپے مسمی شہزاد احمد ولد مزید پڑھیں