قتل یا حادثہ؟ ہجیرہ کے قریبی گاؤں دوتھان کے نالے سے نوجوان کی نعش برآمد

ہجیرہ (راجہ جمیل سے) ہجیرہ کے قریبی گاؤں دوتھان نالہ سےایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے لی ہے، نعش کی شناخت حافظ اختر کے نام سے ہوئی ہے۔ ورثاء کے مطابق نوجوان عید مزید پڑھیں