جس کو دیکھو وہ سیاسی رہنماء بنا ہوا ہے سیاسی کارکن ناپید ہو رہے ہیں، پیسہ،برادری،علاقہ اب سیاست کو خراب کر رہا ہے، تمام سیاسی جماعتیں اسکا سدباب کریں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا مطلوب انقلابی کے قومی تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست جموں و کشمیر کی وحدت پر ہم سب کو اکٹھے ہونا پڑے گا. مزید پڑھیں