حکومتی وعدوں،ممبرانِ اسمبلی کی وعدم دلچسپی سے مایوس نوجوانوں نے پلندری گوئیں نالہ پر اپنی مدد آپ کے تحت پُل کی تعمیر کا آغاز کر دیا۔

سدھنوتی نمائدہ خصوصی کے ٹی وی حکومتی وعدوں، طفل تسلیوں، ممبرانِ اسمبلی کی سرد مہری وعدم دلچسپی اور منظور شدہ منصوبوں کی تبدیلی و منتقلی سے مایوس نوجوانوں نے پلندری راولاکوٹ کے لوگوں کو تقسیم کرنے والے گوئیں نالہ پر مزید پڑھیں