پلندری جھنڈا بگلہ سہر ہنجالکوٹ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار عوام شدید پریشان

پلندری (کے ٹی وی نیوز) عوامی شکایات پر سدہنوتی پریس کلب کی میڈیا ٹیم صدر پریس کلب سردار سلیم محمود خان کی سربراہی میں ہمراہ سنئیر نائب صدر پریس کلب سدہنوتی راجہ عبدالحمید خان، سردار نثار خان، ثومان خان اور مزید پڑھیں