پشاور ، مدرسے میں ہونے والے بم دھماکے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے ، درجنوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات

پشاور (ویب ڈیسک)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک مدرسے کے اندر ہونے والے دھماکے میں کم از کم سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق یہ دھماکہ پشاور کی دیر کالونی میں واقع مزید پڑھیں