پلندری : کرکٹ اور والی بال کے بہترین کھلاڑی ابرار عالم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پلندری (بیورورپورٹ) سدھنوتی نالیاں اکھروٹہ کا نوجوان کھیلوں کی دنیا کا بے تاج بادشاہ، کرکٹ اور والی بال کا مایہ ناز کھلاڑی، دلکش انداز اور ہنستا مسکراتا چہرہ ابرار عالم (عرف گورا) حرکت قلب بند ہونے سے داعی اجل کو مزید پڑھیں