ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کا پلندری سپورٹس اسٹیڈیم کا دورہ اور تعمیراتی کام کا جائزہ

پلندری (کے ٹی وی) 19جنوری ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خواجہ نعیم بسمل نے پلندری میں تعمیر ہونے والے سپورٹس اسٹیڈیم اور دریک گوراہ میں تعمیر ہونے والے گراؤنڈ کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کام مزید پڑھیں