ضلع سدھنوتی کے سپوت محمد عمران کا اعزاز، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ قرآن و تفسیر میں‌پی ایچ ڈی کی ڈگری اپنے نام کر لی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ قرآن و تفسیر میں پی ایچ ڈی کے سکالر محمد عمران نے آج اپنے مقالہ کا کامیاب دفاع کیا۔ سکالر محمد عمران کا مقالہ(عمدۃ البیان فی تفسیر القرآن میں مولانا ابو طاہر محمد اسحاق مزید پڑھیں