پلندری پیپلز پارٹی کے رہنما سردار وقاص جاوید کی پریس کانفرنس،حلقہ بلوچ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا

پلندری( کے ٹی وی )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سدھنوتی کے سینئر رہنماء سردار وقاص جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آمدہ انتخابات میں حلقہ بلوچ سے پارٹی ٹکٹ ہمارا حق بنتا ہےاور عوامی سپورٹ اور پارٹی قیادت کے مزید پڑھیں