پاکستان سپر لیگ کا اگلا چیمپئن کون؟ کراچی کنگز اور لاہور قلندر آج ٹکرائیں گئے

ویب ڈیسک : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کا فائنل کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے درمیان آج شام کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے. دلچسپ بات یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں مزید پڑھیں