چڑہوئی ناڑا کوٹ روڈ پر افسوسناک حادثہ، موٹرسائیکل سوار جاں‌بحق

کوٹلی آزاد کشمیر(ذوالفقار گورسی سے ) چڑہوئی ناڑاکوٹ روڈ پر آج موٹر سائیکل کا خوفناک حادثہ،موٹر سائیکل سوار راجہ عمر موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا، موٹر سائیکل سوار راجہ عمر ناڑہ کوٹ چھپڑیاں والے راجہ اخلاق کا مزید پڑھیں