کشمیر : تین مزدوروں کو شہید کرنے کے بعد انکے پاس ہتھیار رکھ کر انھیں حریت پسند ثابت کرنے کی کوشش کی گئی، کشمیر پولیس

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں‌پولیس نے ایک فوجی افسر اور ایک سویلین کے خلاف تین مزدوروں کے قتل اور انہیں جنگجو قرار دینے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ تین کشمیری مزدور رواں سال مزید پڑھیں