کھوڑی چنہ میں سوزوکی پک اپ کا المناک حادثہ، 2 افراد زخمی

کھوڑی چنہ (وقاص صابر چغتائی سے) ضلع پونچھ کی یونین کونسل علی سوجل کے گاؤں کھوڑی چنہ میں سوزوکی پک اپ آج صبح‌حادثے کا شکار، 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع. زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے. مزید پڑھیں