ہجیرہ : ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام، متاثرین ایل او سی میں امدادی رقوم کی تقسیم

ہجیرہ (راجہ جمیل سے) کمشنر پونچھ ڈویژن مسعودالرحمٰن نے کہا ہیکہ بھارت بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کرکے کنٹرول لائن پر رہنے والے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتا کسی بھی بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں. مزید پڑھیں