تھانہ پولیس ہجیرہ کے وردی والے بدمعاش اور عوامی رد عمل، مکمل تفصیل اس خصوصی رپورٹ‌میں

ہجیرہ (نمائندہ خصوصی) ہجیرہ میں گزشتہ روز تھانہ پولیس ہجیرہ کے دو اہلکاروں نے سیراڑی سے تعلق رکھنے والی طالبہ کو گھسیٹ کر گاڑی سے اتارا اور اسکی تلاشی لینے کی کوشش کی جس پر طالبہ نے شور مچا دیا مزید پڑھیں