آزادکشمیر میں بھی 14اگست کی تیاریاں عروج پر

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات اور خدشات کے باوجود آزادکشمیر میں پاکستان کے جشن آزادی کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئیں۔ آزادکشمیر میں کئی روز سے جاری جشن آزادی پاکستان کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں اور مزید پڑھیں